گوركھ پور، 23 اگست : مشرقی اترپردیش کے گورکھپور واقع بابا راگھوداس میڈیکل کالج میں دماغی بخار سے متاثر دس بچوں کی آج موت ہو گئی۔
اس کے
ساتھ ہی اس بیماری دے مرنے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 175 ہو گئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ علاج کے دوران آج جن بچوں کی موت ہوئی ان میں گورکھپور ضلع کے پانچ، دیوریا کے دو اور کشی نگر، سدھارتھ نگر کے علاوہ بہار کا ایک ایک بچہ ہے